لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
361اگر عدالت کى طرف سے کسى مسلمان شخص کے خلاف منشيات کا کاروبار کرنے کے الزام ميں سزائے موت کا حکم سنايا جائے اور اسے موت کى سزا دى جائے تو: ١۔ کيا اس کى نماز جنازہ پڑھى جائے گي؟ ٢۔ اس کے مراسم عزائ، قرآن ...download-disicon-7
362اگر عورت حيض کى حالت ميں مجنب يا جنابت کى حالت ميں حائض ہوجائے تو کيا حيض سے پاک ہونے کے بعد اس پر دو غسل واجب ہوں گے يا نہيں بلکہ حيض کى حالت ميں جنابت طارى ہونے سے غسل جنابت واجب نہيں ہوتا کيونکہ وہ ...download-disicon-7
363اگر عورت کو نذر معين کے روزہ کے دوران حيض آ جائے تو اس کے روزہ کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
364اگر غسل جنابت کے درميان حدث اصغر صادر ہوجائے تو کيا اس پر از سر نو غسل واجب ہے يا غسل مکمل کرنے کے بعد وہ وضو کرے گا؟download-disicon-7
365اگر فروخت کرنے والے اور خريدار کے درميان اس بنياد پر معاملہ انجام پائے کہ خريدار چند ايام تک قيمت ادا نہيں کرے گا تاکہ يہ معلوم ہو جائے کہ وہ مغبون ہے يا نہيں ہے؟ کيا مذکورہ معاملہ شرعاً صحيح ہے؟ اور بر ...download-disicon-7
366اگر قتل عمد ميں مقتول کے اولياء بچے يا مجنون ہوں تو کيا قہرى ولى (باپ يا دادا) يا عدالت کى جانب سے منتخب شدہ قيم قصاص يا ديت کے مطالبہ کا حق رکھتا ہے؟download-disicon-7
367اگر مالک نے اپنا مال کسى کو فروخت کر ديا اور پھر اسى چيز کو ايک دوسرے شخص کو فروخت کر ديا جبکہ اسے پہلا معاملہ فسخ کرنے کا حق نہيں تھا۔ کيا فروخت صحيح ہے؟ اور اگر مذکورہ مال مالک کے پاس ہو تو دوسرے خريدار ...download-disicon-7
368اگر ماموم دونوں خطبوں ميں سے کچھ بھى نہ سن سکے بلکہ اثنائے نماز جمعہ ميں پہنچے اور امام کى اقتداء کرے تو کيا اس کى نماز صحيح اور کافى ہے؟download-disicon-7
369اگر ماه مبارک ميں کسى نے نجس پانى سے غسل کيا ہو اور ايک ہفتہ بعد اسے پانى کى نجاست کا پتا چلے تو اس مدت ميں اس کى نمازوں اور روزوں کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
370اگر ماہ رمضان ميں اذان مغرب ميں دو گھنٹہ يا اس سے کم وقت رہتا ہو اور (روزہ دار) عورت کو حيض آ جائے تو کيا اس کا روزہ باطل ہوجائے گا؟download-disicon-7
371اگر ماہ رمضان ميں شوہر اپنى بيوى کے ساتھ مباشرت کرے اور بيوى بھى راضى ہو تو حکم کيا ہے؟download-disicon-7
372اگر ماہ رمضان يا کسى اور روزے کےلئے غسل جنابت بھول جائے اور دن ميں کسى وقت اسے ياد آئے تو اس کے روزے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
373اگر متعارف وقت سے قيمت کى پہلى قسط ادا کرنے ميں تاخير ہو جائے جيسا کہ فروخت کرنے والا دعويدار ہے اور قيمت کى ادائيگى کا کوئى وقت بھى معين نہيں تھا اور قيمت کى ادائيگى ميں تاخير پر فروخت کرنے والے کے لئے ...download-disicon-7
374اگر مثال کے طور پر ايک شخص کے پاس خمس کى سالانہ تاريخ کے آنے پر اس کے اخراجات سے ايک لاکھ روپيہ زيادہ ہو اور اس نے اس کا خمس ادا کر ديا ہو اور آنے والے سال ميں نفع کى يہ رقم ايک لاکھ پچاس ہزار روپيہ ہوجائے ...download-disicon-7
375اگر مجالس عزاء ميں شرکت کرنے سے بعض واجبات ترک ہوجاتے ہوں مثلاً صبح کى نماز قضا ہوجاتى ہو تو کيا دوبارہ ايسى مجالس ميں شرکت نہيں کرنا چاہئے يا يہ کہ ان مجالس ميں شرکت نہ کرنا اہل بيت (عليھم السلام) سے ...download-disicon-7